الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
238. بَابُ مَنْ صَلَّى عِنْدَ الْمَرِيضِ
مریض کے ہاں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 523
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: عَادَ ابْنُ عُمَرَ ابْنَ صَفْوَانَ، فَسیدنا الصَّلاةُ، فَصَلَّى بِهِمُ ابْنُ عُمَرَ رَكْعَتَيْنِ، وَقَالَ: إِنَّا سَفْرٌ.
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما عبداللہ بن صفوان رحمہ اللہ کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے تو نماز کا وقت ہو گیا، تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے انہیں دو رکعت نماز پڑھائی اور کہا: ہم مسافر ہیں۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 523]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه عبدالرزاق: 4372»
قال الشيخ الألباني: صحيح