🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

339. بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ
”جیسے اللہ چاہے اور آپ چاہیں“ کہنا ناجائز ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 783
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَجْلَحِ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ‏:‏ قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‏:‏ مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ، قَالَ‏:‏ ”جَعَلْتَ لِلَّهِ نِدًّا، مَا شَاءَ اللَّهُ وَحْدَهُ‏.‏“
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: جیسے اللہ چاہے اور آپ چاہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو نے اللہ تعالیٰ کا ند اور شریک بنا دیا۔ یوں کہے کہ جو اکیلا اللہ چاہے۔“ [الادب المفرد/كِتَابُ الأقوال/حدیث: 783]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أحمد: 2561 و النسائي فى الكبريٰ: 10759 - انظر الصحيحة: 139»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں