🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

345. بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ وَيْحَكَ
کسی کو ”وَيْحَكَ“ کہنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 796
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ عَمِّهِ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ يَسُوقُ بَدَنَةً، فَقَالَ‏: ”ارْكَبْهَا“، فَقَالَ‏:‏ يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّهَا بَدَنَةٌ، فَقَالَ‏: ”ارْكَبْهَا“، قَالَ‏:‏ إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ فِي الثَّالِثَةِ أَوْ فِي الرَّابِعَةِ‏: ”وَيْحَكَ ارْكَبْهَا‏.‏“
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو قربانی کے جانور کو ہانکے جا رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس پر سوار ہو جاؤ۔“ اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول! یہ قربانی کا جانور ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس پر سوار ہو جاؤ۔“ اس نے عرض کیا: یہ قربانی کا جانور ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری یا چوتھی مرتبہ فرمایا: ”تجھ پر افسوس، اس پر سوار ہو جا۔“ [الادب المفرد/كِتَابُ الأقوال/حدیث: 796]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه ابن ماجه: 3103، بهذا اللفظ، وهو فى البخاري: 1689 و مسلم: 1322، بلفظ ويلك»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں