🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

363. بَابُ غُرَابٍ
غراب نام رکھنا درست نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 824
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ أَبْزَى قَالَ‏:‏ حَدَّثَتْنِي أُمِّي رَائِطَةُ بِنْتُ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِيهَا قَالَ‏:‏ شَهِدْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُنَيْنًا، فَقَالَ لِي‏: ”مَا اسْمُكَ‏؟“‏ قُلْتُ‏:‏ غُرَابٌ، قَالَ‏: ”لَا، بَلِ اسْمُكَ مُسْلِمٌ‏.‏“
سیدنا مسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں حنین کے معرکہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تمہارا نام کیا ہے؟“ میں نے کہا: میرا نام غراب ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ آج کے بعد تمہارا نام مسلم ہے۔“ [الادب المفرد/كِتَابُ الأسْمَاءِ/حدیث: 824]
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه البخاري فى التاريخ الكبير: 252/7 و ابن أبى خيثمة فى التاريخ: 474 و الطبراني فى الكبير: 433/19 و أبونعيم فى معرفة الصحابة: 6044 و الروياني: 1493 و الحاكم: 307/4»
قال الشيخ الألباني: ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں