🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

472. بَابُ حَيَّاكَ اللَّهُ
حَيَّاكَ اللَّهُ کہنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1029
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ عُمَرَ قَالَ لِعَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ‏:‏ حَيَّاكَ اللَّهُ مِنْ مَعْرِفَةٍ‏.‏
امام شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کو پہچان کر فرمایا: «حَيَّاكَ اللَّهُ» ”اللہ تجھے زندہ رکھے۔“ [الادب المفرد/كِتَابُ السَّلامِ/حدیث: 1029]
تخریج الحدیث: «ضعيف: تفرد به المصنف»
قال الشيخ الألباني: ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں