الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابٌ كتاب 554. بَابُ لَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ تین آدمی ہوں تو دو علیحدہ سرگوشی نہ کریں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تین آدمی ہوں تو ایک کو چھوڑ کر دو علیحدہ سرگوشی نہ کریں۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الإستئذان: 6288 و مسلم: 2183»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|