🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

12. باب النَّهْيِ عَنْ الاِسْتِنْجَاءِ بِعَظْمٍ وَرَوْثٍ:
ہڈی یا گوبر سے استنجا کرنے کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 695
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ هُوَ ابْنُ أَبِي الْمُخَارِقِ، عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ مَالِكٍ مِنْ عَبْدِ الْقَيْسِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ مَوْلَى سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: "أَنْتَ رَسُولِي إِلَى أَهْلِ مَكَّةَ، فَقُلْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ عَلَيْكُمْ السَّلَامَ، وَيَأْمُرُكُمْ أَنْ لَا تَسْتَنْجُوا بِعَظْمٍ، وَلَا بِبَعْرَةٍ"، قَالَ أَبُو عَاصِمٍ مَرَّةً: وَيَنْهَاكُمْ أَو يَأْمُرُكُمْ.
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا کہ: ”تم اہل مکہ کے لئے میرے قاصد و مبلغ ہو، سو ان سے کہہ دینا کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم تمہیں سلام کہتے ہیں اور حکم دیتے ہیں کہ ہڈی اور لید یا گوبر سے استنجاء نہ کرو۔“ ابوعاصم نے ایک روایت میں کہا: «ينهاكم أو يأمركم» ۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 695]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف والحديث صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 672] »
اس سند سے یہ حدیث ضعیف ہے، لیکن حدیث کا معنی صحیح ہے جیسا کہ اثر رقم (694) میں بھی گزر چکا ہے۔

الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف والحديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں