صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. بَابُ قَوْلِهِ: {وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ}:
باب: آیت کی تفسیر ”اپنے پروردگار کی عبادت کرتا رہ یہاں تک کہ تجھ کو یقین (موت) آ جائے“۔
حدیث نمبر: Q4707-2
قَالَ سَالِمٌ: الْيَقِينُ: الْمَوْتُ.
سالم نے کہا کہ ( «امر اليقين» سے مراد) موت ہے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ/حدیث: Q4707-2]