سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
96. باب في أَبْوَابِ الْجَنَّةِ:
جنت کے دروازوں کا بیان
حدیث نمبر: 2853
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عُثْمَانَ الثَّقَفِيِّ، عَنْ أَبِي صَادِقٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "لِلْجَنَّةِ ثَمَانِيَةُ أَبْوَابٍ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت کے آٹھ دروازے ہیں۔“ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2853]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن من أجل شريك، [مكتبه الشامله نمبر: 2860] »
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [أبويعلی 5012] ، [طبراني 254/10، 10479] ، [المنذري فى الترغيب 89/4]
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [أبويعلی 5012] ، [طبراني 254/10، 10479] ، [المنذري فى الترغيب 89/4]
وضاحت: (تشریح حدیث 2852)
بخاری شریف میں ہے جنّت کے آٹھ دروازے ہیں، ایک دروازے کا نام ریان ہے جس سے صرف روزے دار داخل ہوں گے۔
دیکھئے: [بخاري 3257] ، [مسلم 1152] ۔
بخاری شریف میں ہے جنّت کے آٹھ دروازے ہیں، ایک دروازے کا نام ریان ہے جس سے صرف روزے دار داخل ہوں گے۔
دیکھئے: [بخاري 3257] ، [مسلم 1152] ۔