الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْأَذَان اذان کا بیان امام اور مؤذن کی ذمہ داریوں کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”امام ذمہ دار ہے اور مؤذن امانت دار ہے۔ اے اللہ! اماموں کو ہدایت دے اور مؤذنوں کو بخش دے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1528، 1529، 1530، 1531، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1672، وأبو داود فى «سننه» برقم: 517، والترمذي فى «جامعه» برقم: 207، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2052، 2053، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7290، 7933، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1029، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 74، 3054، 3605، 4363، والطبراني فى «الصغير» برقم: 297، 595، 750، 796
قال الشيخ الالبانى: صحيح» حكم: صحيح
|