🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نماز میں خشوع و خضوع قائم کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 218
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مَعْدَانَ الأَهْوَازِيُّ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَسْرَقُ النَّاسِ مَنْ يَسْرِقُ صَلاتَهُ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَكَيْفَ يَسْرِقُ صَلاتَهُ؟، قَالَ: لا يُتِمُّ رُكُوعَهَا، وَلا سُجُودَهَا، وَأَبْخَلُ النَّاسِ مَنْ بَخِلَ بِالسَّلامِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَوْفٍ، إِلا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ. تَفَرَّدَ بِهِ زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، وَلا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ
سیدنا عبداللہ بن مفضل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمام لوگوں سے بڑا چور نماز کا چور ہے، جو اپنی نماز کو چراتا ہے۔ کہا گیا: یا رسول اللہ! وہ کیسے نماز کو چراتا ہے؟ تو فرمایا: وہ اس کا رکوع اور سجود پورا نہیں کرتا، اور سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو سلام کے ساتھ بخیلی کرتا ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 218]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3392، والطبراني فى «الصغير» برقم: 335
قال الھیثمی: رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 120) برقم: 2722»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں