🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

لہسن کھا کر نماز کی جگہ آنے کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 293
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ الطَّيَالِسِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ طَهْمَانَ أَبُو عَزَّةَ الدَّبَّاغُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبَابِ مَوْلَى مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ:" كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي مَسِيرٍ، فَأَتَيْنَا عَلَى مَكَانٍ فِيهِ ثُومٌ، فَأَصَابَ نَاسٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ مِنْهُ، وَجَاءُوا إِلَى الْمُصَلَّى، فَقَالَ: مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ فَلا يَقْرَبَنَّ مُصَلانَا"، لا يُرْوَى عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو عَزَّةَ الدَّبَّاغُ، وَكَانَتْ هَذِهِ الْقِصَّةُ يَوْمَ خَيْبَرَ
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر پر تھے تو ہم ایک جگہ پہنچے جہاں ثوم تھا، مسلمانوں میں سے کچھ لوگوں نے وہ لے لیا اور اسے نماز کی جگہ میں لے آئے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اس پودے سے کچھ کھایا تو وہ ہماری نماز کی جگہ میں نہ آئے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 293]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 20628، 20629، والطبراني فى «الكبير» برقم: 520، والطبراني فى «الصغير» برقم: 859، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 8746، 24971، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6611»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں