🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

استخارہ اور دیگر امور کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 308
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ حَمَّادِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ أَبَانَ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرِ الأَنْصَارِيُّ ، بِدِمَشْقَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ عَبْدِ السَّلامِ بْنِ عَبْدِ الْقُدُّوسِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ جَدِّي عَبْدِ الْقُدُّوسِ بْنِ حَبِيبٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مَا خَابَ مَنِ اسْتَخَارَ، وَلا نَدِمَ مَنِ اسْتَشَارَ، وَلا حَالَ مَنِ اقْتَصَدَ"
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص استخارہ کرتا ہے وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا، اور جو شخص مشورہ کرے وہ کبھی نادم اور شرمندہ نہیں ہوتا، اور جو شخص میانہ روی سے خرچ کرے وہ کبھی تنگ دست نہیں ہوتا۔“ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 308]
تخریج الحدیث: «موضوع، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6627، والطبراني فى «الصغير» برقم: 980
قال الشيخ الألباني: موضوع»

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں