🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

تین چیزوں کے لیے برکت کی دعا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 398
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ الْيَمَانِ بِمَدِينَةِ جَبَلَةَ، حَدَّثَنَا مُزْدَادُ بْنُ جَمِيلٍ ، حَدَّثَنَا رَفْغِينُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا أَرْطَاةُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:"دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِالْبَرَكَةِ لِثَلاثَةٍ: السَّحُورِ وَالثَّرِيدِ وَالْكَيْلِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، إِلا أَرْطَاةُ، وَلا عَنْهُ إِلا رَفْغِينُ، تَفَرَّدَ بِهِ مُزْدَادٌ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین چیزوں کے لیے برکت کی دعا کی ہے: سحری کے کھانے کے لیے، ثرید کے لیے، اور ماپ تول کے لیے۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ الصِّیَام/حدیث: 398]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2146،2147،2148 والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2468، 2469، 2470، 2471، 2472، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7922، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4990، 6866، 9405، والطبراني فى «الصغير» برقم: 253، 972
قال الھیثمی: وفيه جماعة لم أجد من ترجمهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 18)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں