الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الزَّكوٰة زکوٰۃ کا بیان پوشیدہ صدقہ کی فضیلت کا بیان
نیز سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، وہ فرما رہے تھے کہ: ”پوشیدہ صدقہ اللہ کا غصہ بجھا دیتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6479، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7761، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1034
قال الھیثمی: فيه أصرم بن حوشب وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (3 / 115) قال الشيخ الألباني: حسن لغيرہ «سلسلة الصحيحه» : برقم: 1908» حكم: إسناده ضعيف
|