🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جمعرات کی صبح کے لیے برکت کی دعا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 518
وَبِهِ وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"بُورِكَ لأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا يَوْمَ خَمِيسِهَا"
اسی سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! جمعرات کے دن میری امت کی صبح کے اوقات میں برکت ڈال دے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْبِيُوع/حدیث: 518]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق
قال ابن حجر: هو حديث ضعيف، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (6 / 131)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں