معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کسی مسلمان کی عزت پر پردہ ڈالنے کی وعید کا بیان
اسی سند سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی مسلمان کی عزت پر پردہ ڈالے، اللہ تعالیٰ اس پر آگ سے پردہ ڈال دے گا۔“ [معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 654M]