🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

ہر حال میں نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 656
وَبِإِسْنَادِهِ وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" لا نَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ حَتَّى نَعْمَلَ بِهِ، وَلا نَنْهَى عَنِ الْمُنْكَرِ حَتَّى نَجْتَنِبَهُ كُلَّهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: بَلْ مُرُوا بِالْمَعْرُوفِ وَإِنْ لَمْ تَعْمَلُوا بِهِ، وَانْهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ وَإِنْ لَمْ تَجْتَنِبُوهُ كُلَّهُ"، لَمْ يَرْوِهُمَا عَنِ الْحَسَنِ، إِلا عَبْدُ الْقُدُّوسِ، تَفَرَّدَ بِهِمَا وَلَدُهُ عَنْهُ
اسی سند کے ساتھ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے کہا: یا رسول اللہ! کیا جب تک ہم تمام نیک اعمال پر خود عمل نہ کریں اس کی طرف دعوت بھی نہ دیں، اور جب تک تمام برائی سے باز نہ آئیں اس سے منع بھی نہ کریں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں! بلکہ تم اگرچہ نیکی پر عمل نہ بھی کرو تب بھی اس کا حکم ضرور دو، اور اگرچہ برائی سے اجتناب نہ بھی کرو تب بھی لوگوں کو اس سے منع کرو۔ [معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 656]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6628، والطبراني فى «الصغير» برقم: 981
قال الهيثمي: عبد السلام بن عبد القدوس بن حبيب عن أبيه وكلاهما ضعيفان، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 277)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں