🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 683
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْمُثَنَّى بْنِ مُعَاذِ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو حُذَيْفَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"مَا حَقُّ الإِبِلِ؟، فَقَالَ: أَنْ تَنْحَرَ سَمِينَهَا، وَتُطْرِقَ فَحْلَهَا وَتَحْلُبَهَا يَوْمَ وِرْدِهَا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ، إِلا أَبُو حُذَيْفَةَ الأَشْجَعِيُّ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ اونٹوں کا کیا حق ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان میں سے موٹے کو تو ذبح کرے، اور ان میں سے سانڈ جفتی کے لیے دے دے، اور گھاٹ پر اتارنے کے دن ان کا دودھ نکال کر صدقہ کر دے۔ [معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 683]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 988، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3255، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2455، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2246، وأبو داود فى «سننه» 1661، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1657، 1658، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7879، 7880، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14666، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3452، والطبراني فى «الصغير» برقم: 373، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 10802»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں