الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

معجم صغير للطبراني کل احادیث 1198 :ترقیم شامله
معجم صغير للطبراني کل احادیث 1197 :حدیث نمبر
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ صِفَةِ الْجَنَّةِ
جنت کا بیان
جنتیوں کے والدین اور بیوی بچوں کا بیان
حدیث نمبر: 813
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا عبد الله بن يزيد بن ابان الدقيقي البغدادي ، حدثنا محمد بن عبد الرحمن بن غزوان ابو عبد الله ، حدثنا شريك ، عن سالم الافطس ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس رضي الله عنهما، ان النبي صلى الله عليه وآله وسلم، قال:"إذا دخل الرجل الجنة سال عن ابويه وزوجته وولده، فيقال له: إنهم لم يبلغوا درجتك وعملك، فيقول: يا رب، قد عملت لي ولهم، فيؤمر بإلحاقهم، وتلا ابن عباس: والذين آمنوا واتبعتهم ذريتهم بإيمان سورة الطور آية 21"، لم يروه عن سالم، إلا شريك، تفرد به ابن غزوان حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ الدَّقِيقِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَزْوَانَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ سَالِمٍ الأَفْطَسِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"إِذَا دَخَلَ الرَّجُلُ الْجَنَّةَ سَأَلَ عَنْ أَبَوَيْهِ وَزَوْجَتِهِ وَوَلَدِهِ، فَيُقَالُ لَهُ: إِنَّهُمْ لَمْ يَبْلُغُوا دَرَجَتَكَ وَعَمَلَكَ، فَيَقُولُ: يَا رَبِّ، قَدْ عَمِلْتُ لِي وَلَهُمْ، فَيُؤْمَرُ بِإِلْحَاقِهِمْ، وَتَلا ابْنُ عَبَّاسٍ: وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِإِيمَانٍ سورة الطور آية 21"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَالِمٍ، إِلا شَرِيكٌ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ غَزْوَانَ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن جب کوئی آدمی جنّت میں جائے گا تو اپنے والدین اور بیوی بچوں کے متعلق پوچھے گا، تو اسے کہا جائے گا: وہ تیرے درجے اور عمل کو نہیں پہنچ سکے، تو وہ کہے گا: اے میرے اللہ! میں نے اپنے لیے بھی اور ان کے لیے بھی عمل کیا تھا، تو حکم ہو گا کہ انہیں بھی اس سے ملا دو۔ پھر سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے یہ آیت پڑھی: «﴿وَالَّذِيْنَ آمَنُوْا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِإِيْمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ﴾» اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد بھی اس میں پیروکار ہوئی تو ہم ان کو بھی ان ایمان والوں سے ملا دیں گے۔

تخریج الحدیث: «موضوع، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 3765، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21346، 21347، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12248، والطبراني فى «الصغير» برقم: 640
قال الشيخ الألباني: موضوع، قال الهيثمي: فيه قيس بن الربيع وثقه شعبة والثوري وفيه ضعف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 114)»

حكم: موضوع

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.