🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

خوشی کے موقع پر لڑکیوں کا دف بجا کر اشعار کہنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 834
حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ مُوسَى الْعَسْكَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ مُصْعَبُ بْنُ سَعِيدٍ الْمِصِّيصِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يُونُسَ ، عَنْ عَوْفٍ الأَعْرَابِيِّ ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ:"مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حَيٍّ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ، فَإِذَا جَوَارِي يَضْرِبْنَ بِالدُّفِّ، وَيَقُلْنَ: نَحْنُ قَيْنَاتُ بَنِي النَّجَّارِ، فَحَبَّذَا مُحَمَّدٌ مِنْ جَارٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُ يَعْلَمُ أَنَّ قَلْبِيَ يُحِبُّكُمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَوْفٍ، إِلا عِيسَى، تَفَرَّدَ بِهِ مُصْعَبُ بْنُ سَعِيدٍ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بنو نجار کے ایک قبیلے سے گزرے تو کچھ لڑکیاں دف بجا رہی تھیں، اور کہہ رہی تھیں: «نَحْنُ قَيْنَاتُ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ فَحَبَّذَا مُحَمَّدٌ مِنْ جَارٍ» ”ہم بنو نجار کی لڑکیاں ہیں۔ ہمارے ہمسایہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہی اچھے ہمسایہ ہیں۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اللَّهُ يَعْلَمُ أَنَّ قَلْبِي يُحِبُّكُمْ» ”اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ میرا دل تم سے محبت کرتا ہے۔“ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْمَنَاقِبُ/حدیث: 834]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1899، قال الشيخ الألباني: صحيح، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3409، وأخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 7334، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 78، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4141»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں