الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْحُدُوْدِ حدود کا بیان کسی کی زمین جائداد پر ناحق قبضہ کرنے کی وعید کا بیان
سیدنا حکم بن حارث سلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے مسلمانوں کے راستے سے ایک بالشت زمین بھی لی تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے سات زمینوں کا طوق پہنائیں گے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 3172، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1197، وله شواهد من حديث عائشة بنت أبى بكر الصديق رضي الله عنهما، فأما حديث عائشة بنت أبى بكر الصديق رضي الله عنهما، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2453، 3195، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1612
قال الهيثمي: وفيه محمد بن عقبة السدوسي، وثقه ابن حبان، وضعفه أبو حاتم، وتركه أبو زرعة، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (176/4)» حكم: صحيح
|