🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

شوہر سے حسنِ سلوک کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1041
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَامَانَ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ الْمَرْوَزِيُّ ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ ، عَنْ يَزِيدَ ، بَرِيدَ، بْنِ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ ، قَالَ:" جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهَا صَبِيَّانِ لَهَا تُرْضِعُهُمَا، فَسَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا يُعْطِيهَا، فَلَمْ يَجِدْ شَيْئًا يُعْطِيهَا حَتَّى أَصَابَ ثَلاثَ تَمَرَاتٍ، فَأَعْطَاهَا، فَأَعْطَتْ هَذَا تَمْرَةً وَهَذَا تَمْرَةً، وَأَمْسَكَتْ تَمْرَةً فَبَكَى أَحَدُ الصَّبِيَّيْنِ، فَشَقَّتِ التَّمْرَةَ شَقَّتَيْنِ، فَأَعْطَتْ هَذَا نِصْفًا وَهَذَا نِصْفًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: حَامِلاتٌ وَالِدَاتٌ مُرْضِعَاتٌ رَحِيمَاتٌ بِأَوْلادِهِنَّ، لَوْلا مَا يَأْتِينَ إِلَى أَزْوَاجِهِنَّ دَخَلَتْ مُصَلِّيَاتُهُنَّ الْجَنَّةَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زِيَادٍ، إِلا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور اس کے ساتھ اس کے دو بچے تھے جن کو وہ دودھ پلا رہی تھی، اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ مانگا مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دینے کے لیے کچھ بھی نہ پایا، صرف تین کھجوریں ملیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دے دیں، تو اس نے ایک کھجور ایک کو دی اور ایک دوسرے کو اور تیسری اپنے پاس رکھ لی، پھر دونوں میں سے ایک رویا تو تیسری کو توڑ کر آدھی ایک کو دے دی اور آدھی دوسرے کو دے دی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مائیں بچوں کو اٹھانے والی، دودھ پلانے والی، اپنی اولاد پر رحم کرنے والی، اگر خاوندوں کے ساتھ ان کے معاملات ایسے نہ ہوں تو ان کی نمازیں جنت میں داخل ہو جائیں۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 1041]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 7424، 7425، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2013، قال الشيخ الألباني: ضعيف، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22603، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7985، 7986، 7989، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7211، والطبراني فى «الصغير» برقم: 898، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1222، ضعيف الجامع برقم: 2678»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں