الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الطِّبِّ طب کا بیان امّت کی ہلاکت کے اسباب کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امّت کا فنا ہونا تیروں اور طاعون میں ہے۔“ ہم نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! طعن کو تو ہم جانتے ہیں طاعون کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تمہارے دشمن جنوں کا وار ہے، اور ہر ایک میں شہادت ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2273، والطبراني فى «الصغير» برقم: 128
قال الهيثمي: وفيه عبد الله بن عصمة النصيبي قال ابن عدي: له مناكير، وقد وثقه ابن حبان، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (314/2) برقم: 3865 قال ابن حجر: سنده أضعف منه، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (10 / 189)» حكم: إسناده ضعيف
|