🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

قریش کے ساتھ کیسا سلوک اور رویہ رکھنے کی ہدایت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1158
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ مَنْصُورٍ الْمُعَدِّلُ الأَصْبَهَانِيُّ الْمَدِينِيُّ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ ثَوْبَانَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"اسْتَقِيمُوا لِقُرَيْشٍ مَا اسْتَقَامُوا لَكُمْ، فَإِذَا لَمْ يَفْعَلُوا فَضَعُوا سُيُوفَكُمْ عَلَى عَوَاتِقِكُمْ فَأَبِيدُوا خَضْرَاءَهُمْ، فَإِذَا لَمْ تَفْعَلُوا فَكُونُوا حِينَئِذٍ زَارِعِينَ أَشْقِيَاءَ تَأْكُلُوا مِنْ كَدِّ أَيْدِيكُمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ، إِلا أَبُو دَاوُدَ، وَعَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تک قریش تمہارے لیے سیدھے چلتے رہیں تم بھی ان کے ساتھ سیدھے چلتے رہو۔ جب وہ اس طرح تمہارے ساتھ رویہ نہ رکھیں تو تم اپنی تلواریں اپنے کندھوں پر اٹھا لو، تو ان کی ہری بھری چیزیں تباہ کر دو، یعنی ان کی جماعت کو تباہ کر دو، اگر تم اس طرح نہ کرو گے تو تم خود بدبخت مزارع بن جاؤ گے، اپنے ہاتھوں کی محنت سے کھاؤ گے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْبِرِّ وَ الصِّلَةِ/حدیث: 1158]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22823، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7815، والطبراني فى «الصغير» برقم: 201، سلسلة الاحاديث الضعيفة للالباني:1634، ورجال الصغير ثقات مجمع الزوائد ومنبع الفوائد:(195/5)»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں