الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

معجم صغير للطبراني کل احادیث 1198 :ترقیم شامله
معجم صغير للطبراني کل احادیث 1197 :حدیث نمبر
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْبِرِّ وَ الصِّلَةِ
نیکی اور صلہ رحمی کا بیان
قریش کے ساتھ کیسا سلوک اور رویہ رکھنے کی ہدایت کا بیان
حدیث نمبر: 1158
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا احمد بن مسعود منصور المعدل الاصبهاني المديني ، حدثنا يونس بن حبيب ، حدثنا ابو داود ، حدثنا شعبة ، عن الاعمش ، عن سالم بن ابي الجعد ، عن ثوبان ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"استقيموا لقريش ما استقاموا لكم، فإذا لم يفعلوا فضعوا سيوفكم على عواتقكم فابيدوا خضراءهم، فإذا لم تفعلوا فكونوا حينئذ زارعين اشقياء تاكلوا من كد ايديكم"، لم يروه عن شعبة، إلا ابو داود، وعباد بن عباد المهلبي حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ مَنْصُورٍ الْمُعَدِّلُ الأَصْبَهَانِيُّ الْمَدِينِيُّ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ ثَوْبَانَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"اسْتَقِيمُوا لِقُرَيْشٍ مَا اسْتَقَامُوا لَكُمْ، فَإِذَا لَمْ يَفْعَلُوا فَضَعُوا سُيُوفَكُمْ عَلَى عَوَاتِقِكُمْ فَأَبِيدُوا خَضْرَاءَهُمْ، فَإِذَا لَمْ تَفْعَلُوا فَكُونُوا حِينَئِذٍ زَارِعِينَ أَشْقِيَاءَ تَأْكُلُوا مِنْ كَدِّ أَيْدِيكُمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ، إِلا أَبُو دَاوُدَ، وَعَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تک قریش تمہارے لیے سیدھے چلتے رہیں تم بھی ان کے ساتھ سیدھے چلتے رہو۔ جب وہ اس طرح تمہارے ساتھ رویہ نہ رکھیں تو تم اپنی تلواریں اپنے کاندھوں پر اٹھا لو، تو ان کی ہری بھری چیزیں تباہ کر دو، یعنی ان کی جماعت کو تباہ کردو، اگر تم اس طرح نہ کرو گے تو تم خود بدبخت مزارع بن جاؤ گے، اپنے ہاتھوں کے محنت سے کھاؤ گے۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22823، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7815، والطبراني فى «الصغير» برقم: 201، سلسلة الاحاديث الضعيفة للالباني:1634، ورجال الصغير ثقات مجمع الزوائد ومنبع الفوائد:(195/5)»

حكم: إسناده صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.