🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

صلہ رحمی اور احسان میں ماں کا حق سب سے زیادہ ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1165
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ رَاشِدٍ السُّلَمِيُّ النَّيْسَابُورِيُّ ، بِالْبَصْرَةِ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ مِهْرَانَ بْنِ حَكِيمٍ أَخِي بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،"مَنْ أَبَرُّ؟، قَالَ: أُمَّكَ، قُلْتُ: ثُمَّ مَنْ؟، قَالَ: أُمَّكَ، قُلْتُ: ثُمَّ مَنْ؟، قَالَ: أُمَّكَ، قُلْتُ: ثُمَّ مَنْ؟، قَالَ: أَبَاكَ، ثُمَّ الأَقْرَبَ، فَالأَقْرَبَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِهْرَانَ، إِلا إِبْرَاهِيمُ، وَلَمْ يُسْنِدْ مِهْرَانُ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: یا رسول اللہ! میں کس کے ساتھ نیکی کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنی ماں سے۔ میں نے کہا: پھر کس سے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنی ماں سے۔ میں نے کہا: پھر کس سے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنی ماں سے۔ میں نے کہا: پھر کس سے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر باپ سے، پھر زیادہ قرابت دار، پھر اس کے بعد زیادہ قرابت دار سے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْبِرِّ وَ الصِّلَةِ/حدیث: 1165]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6770، 7335، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5139، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1897، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7857، 15857، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20345، والطبراني فى «الكبير» برقم: 957، 958، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4482، والطبراني فى «الصغير» برقم: 626، 1140، وله شواهد من حديث أبى هريرة الدوسي، فأما حديث أبى هريرة الدوسي، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5971، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2548، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2706، 3658، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8459»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں