🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن عمر سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر:15
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ مُعَرَّفِ بْنِ وَاصِلٍ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ.
ہمیں حدیث بیان کی ابو امیہ نے انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی کثیر بن عبید نے انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی محمد بن مخلد نے معرف بن واصل سے، انہوں نے محارب بن دثار سے، انہوں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے گزشتہ حدیث کی مانند بیان کیا۔ [مسند عبدالله بن عمر/حدیث: 15]
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجة: الطلاق: باب حدثنا سويد بن سعيد: رقم الحديث: 2018، سنن ابي داؤد: الطلاق: باب فى كراهية الطلاق: رقم الحديث: 2178»

الحكم على الحديث:
قال الشيخ الألباني: ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں