🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن عمر سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر:20
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20
وَعَنْ وَعَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ فَسَمِعْتُهُ، يَقُولُ:" إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَعَنَ النَّائِحَةَ وَالْمُسْتَمِعَةَ، وَالْحَالِقَةَ وَالصَّالِقَةَ، وَالْوَاشِمَةَ، وَالْمَوْشُومَةَ، وَقَالَ: لَيْسَ لِلنِّسَاءِ فِي اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ أَجْرٌ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نوحہ کرنے والی اور سننے والی اور (مصیبت کے وقت) بال منڈوانے والی اور چیخ و پکار کرنے والی اور گودنے والی اور گودوانے والی عورت پر لعنت فرمائی اور فرمایا: جنازوں کے پیچھے چلنے میں عورتوں کے لیے ثواب نہیں ہے۔ [مسند عبدالله بن عمر/حدیث: 20]
تخریج الحدیث: «مجمع الزوائد: 3/14: رقم الحديث: 4020، السنن الكبريٰ للبيهقي: 4/105: رقم الحديث: 7114: عن ابن عمر، سنن ابي داؤد: الجنائز: باب فى النوح: رقم الحديث: 3128، مسند احمد: 3/65 مختصراً: عن ابي سعيد الارواء: 3/222»
اس کی سند میں عفیر بن معدان یحصبی ضعیف راوی ہے، محدث البانی نے اس کی سند کو ’’ضعیف‘‘ قرار دیا ہے۔

الحكم على الحديث: قال الشيخ الألباني: ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں