🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن عمر سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر:59
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 59
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، رَجَمَ يَهُودِيًّا وَيَهُودِيَّةً".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی مرد اور عورت کو رجم کیا۔ [مسند عبدالله بن عمر/حدیث: 59]
تخریج الحدیث: «سنن ترمذي الحدود باب ما جاء فى رجم أهل الكتاب رقم الحديث: 1436، صحيح بخاري رقم الحديث: 1329، صحيح مسلم رقم الحديث: 1699»
امام ترمذی نے اسے ’’حسن صحیح‘‘ کہا ہے۔

الحكم على الحديث:
حسن صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں