الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند عبدالله بن عمر سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث نمبر:71
حدیث نمبر: 71
حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ خَلِيفَةَ أَبُو الْعَلاءِ النَّافِطُ، حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى وَجْهِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَمْلا، فَقَالَ: " لَعَلَّ هَوَامَّ رَأْسِكَ آذَتْكَ؟" قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" احْلِقْ رَأْسَكَ وَافْتَدِ". قَالَ: فَافْتَدَيْتُ بِبَقَرَةٍ، وَقَلَّدْتُهَا، وَأَشْعَرْتُهَا.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، انہوں نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کے چہرے پر جوئیں دیکھیں تو دریافت فرمایا: ”شاید تیرے سر کی جوئیں تکلیف دے رہی ہیں؟“ انہوں نے کہا، ہاں۔ آپ نے فرمایا: سر منڈوا لے اور فدیہ دے۔ انہوں (کعب) نے کہا: میں نے ایک گائے بطور فدیہ دی میں نے اس کا ہار بٹا اور اشعار کیا۔ [مسند عبدالله بن عمر/حدیث: 71]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني: 19/104، معجم ابن الاعرابي: 3/892، رقم الحديث: 1861، مسند الشاميين: 4/299، رقم الحديث: 3363]