🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 6
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6
عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سَالِمٍ الْجَيْشَانِيَّ، أَتَى أَبَا أُمَيَّةَ فِي مَنْزِلِهِ، فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ، يَقُولُ: إِنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ صَاحِبَهُ فَلْيَأْتِهِ فِي مَنْزِلِهِ فَيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ لِلَّهِ"، فَقَدْ جِئْتُكَ فِي مَنْزِلِكَ".
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا، جب تم میں سے کوئی اپنے کسی ساتھی سے محبت کرے تو اس کے پاس، اس کے گھر میں آئے اور اسے خبر دے کہ بے شک وہ اللہ کے لیے اسے محبت کرتا ہے، سو میں (ابو سالم جیشانی) اسی لیے تیرے (ابو امیہ کے) پاس تیرے گھر میں آیا ہوں۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 6]
تخریج الحدیث: «مسند احمد (الفتح الرباني)19/158، مجمع الزوائد، هیثمي: 10/281، جامع الترمذي: 2392، صحیح ابن حبان: 1/474، المورد 623، حلیة الأولیاء، ابو نعیم: 6/99، تاریخ بغداد: 4/59، سلسلة الصحیحة، حدیث: 417»

الحكم على الحديث: صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں