🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 44
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 44
عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، ثنا عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ،،أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ، صَاحِبَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: " لا يَزَالُ لِسَانُكَ رَطْبًا مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ".
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کون سا عمل سب سے زیادہ فضیلت والا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیری زبان ہمیشہ اللہ عزوجل کے ذکر سے تر رہے۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 44]
تخریج الحدیث: «الزهد، ابن مبارك: 328، سنن ابن ماجة: 3793، سنن ترمذي: 3375، مستدرك حاکم: 1/495،مسند احمد (الفتح الرباني): 14/203، صحیح ابن حبان: 2/129، (الموارد(: 576، حلیة الأولیاء، ابو نعیم: 9/51، جامع العلوم والحکم، ابن رجب: 50۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»

الحكم على الحديث: صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں