🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 53
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 53
عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ سَوَادَةَ أَنَّ رَجُلا حَدَّثَهُ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ قَيْسٍ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ وُضُوءَهُ ثُمَّ صَلَّى صَلاةً غَيْرَ سَاهٍ وَلا لاهٍ، كَفَّرَ عَنْهُ مَا كَانَ قَبْلَهَا مِنْ شَيْءٍ".
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس نے وضو کیا اور اس نے اچھا وضو کیا پھر ایسی نماز پڑھی جس میں نہ بھولا اور نہ کھیلا تو اس سے پہلے اس کی کوئی چیز (خطا) بھی ہوئی، وہ اسے مٹا دے گا۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 53]
تخریج الحدیث: «الزهد، ابن مبارك: 402، مسند احمد: 17449، مستدرك حاکم: 1/131۔ شیخ شعیب نے اسے ’’صحیح لغیره‘‘ قرار دیا ہے۔»

الحكم على الحديث: صحیح لغیرہ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں