🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 61
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 61
عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ، أَنَّ شُرَيْحًا الْحَضْرَمِيَّ، ذُكِرَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: " ذَاكَ رَجُلٌ لا يَتَوَسَّدُ الْقُرْآنَ".
سائب بن یزید نے بیان کیا کہ بے شک شریح حضرمی کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ ایسا آدمی ہے جو قرآن کو تکیہ نہیں بناتا۔“ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 61]
تخریج الحدیث: «الزهد، ابن مبارك: 426، مسند احمد: 426، ابن سعد: 3/363، سنن نسائي: 1783۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح الإسناد‘‘ قرار دیا ہے۔»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں