🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 97
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 97
نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الْمُنْهَزِمِ، سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: " لَتَقُومَنَّ السَّاعَةُ عَلَى رَجُلَيْنِ، وَثَوْبُهُمَا فِي أَيْدِيهِمَا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ البتہ قیامت ضرور دو آدمیوں پر قائم ہوگی، اس حال میں کہ ان دونوں کا کپڑا ان کے ہاتھوں میں ہوگا۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 97]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاري: 6506۔»

الحكم على الحديث: صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں