🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 114
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 114
عَنْ هِشَامٍ، سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَذْكُرُ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةً قَدْ دَعَا بِهَا، وَإِنِّي اسْتَخْبَأْتُ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لأُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک ہر نبی کے لیے ایک دعا ہے جو قبول کی جانے والی ہے، یقیناً وہ اس کے ساتھ دعا کر چکا ہے اور بے شک میں نے قیامت والے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے اپنی دعا کو چھپا رکھا ہے۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 114]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6305، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 200، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 20832، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12571
الزهد، ابن مبارك: 563، 564، صحیح مسلم: فی کتاب الإیمان، رقم 345۔ 3/77، صحیح بخاري، کتاب الدعوات، باب لکل نبی دعوة مستجابة: 11/80، سنن دارمي، کتاب الرقاق 85، باب ان لکل نبي دعوة مستجابة: 2/235، سنن ترمذي، فی کتاب الدعوات: 10/63۔»

الحكم على الحديث: صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں