مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث نمبر: 141
حدیث نمبر: 141
وَبِهَذَا الإِسْنَادِ وَبِهَذَا الإِسْنَادِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَوْ أَنَّ دَلْوًا مِنْ غَسَّاقٍ يُهَرَاقُ بِهِ الدُّنْيَا، لأَنْتَنَ أَهْلَ الدُّنْيَا".
اور اسی سند سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر بے شک ایک پیپ کا ڈول دنیا میں بہا دیا جائے تو یقیناً دنیا والوں کو بدبودار کر دے۔“ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 141]
تخریج الحدیث: «زیادات الزهد، ابن مبارك: 90، جامع ترمذی، کتاب صفة جهنم، باب صفة شراب أهل النار: 2584، تفسیر ابن کثیر: 42/4۔ محدث البانی نے اسے ’’ضعیف‘‘ کہا ہے۔»
الحكم على الحديث: ضعیف