🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 160
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 160
حَدَّثَنَا جَدِّي، نَا حِبَّانُ، أَنا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: [ص:90] قَالَتْ عَمْرَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: ((تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي رُبُعِ دِينَارٍ))
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتی ہیں کہ بے شک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چور کا ہاتھ کاٹا جائے، دینار کے ایک چوتھائی حصے میں۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 160]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاري، کتاب الحدود: 13، باب قول اللّٰه تعالیٰ: ﴿وَ السَّارِقُ وَ السَّارِقَةُ فَاقْطَعُوْٓا اَیْدِیَهُمَا﴾ (المائدة: 38)، وفی کم یقطع: 12/83، 84، صحیح مسلم، الحدود، رقم: 1، 2، 3، 4۔ 11/181،182، 183، سنن ابي داؤد، الحدود: 11، باب ما یقطع فیه السارق: 12/50،51، سنن ابن ماجة: 2586، سنن دارقطني: الحدود: 4، باب ما یقطع فیه الیه: 2/94،مسند طیالسي: 1/301، سنن دارقطني: 3/189، 190، سنن الکبریٰ بیهقي: 8/354، 356، التلخیص الحبیر: 4/64، معجم صغیر طبراني: 1/10، 160۔»

الحكم على الحديث: صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں