🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 162
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 162
عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، وَمَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ: " قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلاثَةُ دَرَاهِمَ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ بے شک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک ڈھال میں ہاتھ کاٹا، جس کی قیمت تین درہم تھی۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 162]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاري، الحدود: 13، باب قول اللّٰه تعالیٰ: ﴿وَ السَّارِقُ وَ السَّارِقَةُ فَاقْطَعُوْٓا اَیْدِیَهُمَا﴾ (المائدہ: 38(۔ 12/87، صحیح مسلم: 11/184،185، کتاب الحدود رقم: 6، سنن ابن ماجة: 2584، سن ترمذی، الحدود: 16، باب فی کم یقطع السارق: 5/4، سنن ابي داؤد، الحدود: 11، باب ما یقطع فیه السارق: 12/51، موطا: 4/153، مسند احمد (الفتح الرباني)16/110، سنن دارمي: 1/301، سنن الکبریٰ بیهقي: 8/256۔»

الحكم على الحديث: صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں