🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 175
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 175
أنا الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”دو (مختلف) دینوں والے باہم وارث نہیں بن سکتے۔“ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 175]
تخریج الحدیث: «سنن ابي داؤد، الوصایا: 10، باب هل یرث الکافر والمسلم: 2911، سنن ابن ماجة، الفرائض: 6، باب میراث أهل الاسلام من أهل الشرك: رقم: 2731، مسند احمد: 2/195، تاریخ بغداد: 5/290، 8/407، تلخیص الجیر: 3/84۔ محدث البانی نے اسے ’’حسن‘‘ کہا ہے۔»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں