مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث نمبر: 180
حدیث نمبر: 180
أنا مَالِكٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" وَكَانَ قَتْلُ أَشْيَمَ الضَّبَابِيِّ خَطَأً".
زہری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ بے شک اشیم کا قتل، قتل خطا تھا۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 180]
تخریج الحدیث: «الاصابة: 1/90۔»