🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 188
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 188
أنا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ، وَكفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نافرمانی (کے کام میں) نذر نہیں ہے اور اس کا کفارہ، قسم والا کفارہ ہے۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 188]
تخریج الحدیث: «جامع ترمذي: الأیمان والنذور: 1، باب ما جاء عن النبی صلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ أن لا نذر فی معصیة: 5/121، 122، 123، سنن ابوي داود، الأیمان: 19، باب من رأي علیه کفارة إذا کان فی معصیة: 3291، سنن ابن ماجة، الکفارات: 16، باب النذر فی المعصیة رقم: 2125، مسند طیالسي: 1/248، معاني الآثار، طحاوی: 3/133، مشکل الآثار، طحاوي: 3/37، تاریخ بغداد: 5/127۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»

الحكم على الحديث: صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں