🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 203
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 203
أنا شُعْبَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: " رَأَوْا أَرْنَبًا، فَطَلَبُوهَا فَلَغَبُوا، فَأَدْرَكْتُهَا فَذَهَبْتُ بِهَا إِلَى أَبِي طَلْحَةَ فَذَبَحَهَا، وَبَعَثَنِي بِوَرِكِهَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبِلَهَا".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک خرگوش دیکھا اور اس کی تلاش میں نکلے اور تھک گئے، پس میں نے اسے پا لیا اور اسے لے کر ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، انہوں نے اسے ذبح کیا اور مجھے اس کی ران کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بھیجا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قبول فرما لیا۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 203]
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری، الهبة، باب قبول هدیة الصید: 5/154، الذبائح، باب الأدب: 9/544، صحیح مسلم، الصید والذبائح: 13/104 رقم: 53، جامع ترمذي، الأطعمة: 2، باب أکل الأرنب: 5/490، سنن ابي داؤد، الأطعمة: 27،باب أکل الأرنب: 10/264، سنن ابن ماجة، الصید: 17،باب الأرنب رقم: 3243، مسند طیالسي: 1/342، سنن دارمي، الصید: 7، باب أکل الأرنب: 2/19، مسند احمد (الفتح الرباني)15/163، 17/72، تلخیص الحبیر، ابن حجر: 4/152، مستدرك حاکم، الأطعمة: 4/112، سنن الکبریٰ بیهقي: 320۔»

الحكم على الحديث: صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں