مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث نمبر: 217
حدیث نمبر: 217
عَنِ الْمُثَنَّى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا تَرْقُبُوا شَيْئًا، فَمَنْ أَرْقَبَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ، وَلا تَعْمُرُوا، فَمَنْ عَمَرَ شَيْئًا فَهُوَ لِوَرَثَتِهِ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی چیز کو رقبیٰ نہ کرو، جس نے کسی چیز کو رقبیٰ کیا تو وہ اسی کے لیے ہے اور عمریٰ نہ کرو، جس نے کسی چیز میں عمریٰ کیا تو وہ اسی کے لیے ہے۔“ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 217]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم: 11/69۔ 73 رقم: 20/26، جامع ترمذي: 4/580، 583، سنن ابي داؤد: 9/469، التلخیص الجیر: 3/71، مسند طیالسي: 1/281، موطا: 4/48، سنن بیهقي: 6/172، 183، سنن ابن ماجة: 2380، 2383، مسند أحمد (الفتح الرباني)15/177، معاني الآثار،طحاوي: 4/92، 93، 94۔»
الحكم على الحديث: صحیح