🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 264
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 264
قَالَ الْحَسَنُ: فَقَدْ وَاللَّهِ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ، رَأَيْنَاهُمْ صُوَرًا وَلا عُقُولَ، وَأَجْسَامًا وَلا أَحْلامَ، فِرَاشَ نَارٍ، وَذِبَّانَ طَمَعٍ، يَغْدُونَ بِدِرْهَمَيْنِ، وَيَرُوحُونَ بِدِرْهَمَيْنِ، يَبِيعُ أَحَدُهُمْ دِينَهُ بِثَمَنِ عَنْز.
حسن نے کہا کہ یقیناً اللہ کی قسم کہ جس کے سوا کوئی معبود و برحق نہیں، ہم نے ان کو دیکھا، شکلیں ہیں، عقلیں نہیں ہیں، جسم ہیں، فہم و شعور نہیں ہے۔ آگ کے پتنگے ہیں، طمع و لالچ کی مکھیاں ہیں، صبح نکلتے ہیں دو درہموں کے ساتھ اور لوٹتے ہیں دو درہموں کے ساتھ، ان میں سے کوئی ایک بکری کی قیمت کے بدلے اپنا دین بیچ ڈالتا ہے۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 264]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 18404۔ شیخ شعیب نے اسے ’’صحیح لغیرہ‘‘ کہا ہے۔»

الحكم على الحديث: صحیح لغیرہ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں