🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 288
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 288
أنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ رَفَقَ بِأُمَّتِي رَفَقَ اللَّهُ بِهِ، وَمَنْ شَقَّ عَلَى أُمَّتِي شَقَّ اللَّهُ عَلَيْهِ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری امت کے ساتھ نرمی اختیار کی، اللہ اس کے ساتھ نرمی کرے گا، اور جس نے میری امت پر مشقت ڈالی، اللہ اس پر مشقت ڈالے گا۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 288]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1828، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 553، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 8822، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 17986، 17987، 20529، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24975، 25261، 26878، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 360، 6915، 9449
صحیح مسلم، الأمارة: 12/212، رقم: 19، مسند أحمد: 6/62، 260۔»

الحكم على الحديث: صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں