صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
72. سورة {قُلْ أُوحِيَ}:
باب: سورۃ الجن کی تفسیر۔
حدیث نمبر: Q4921
قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لِبَدًا: أَعْوَانًا.
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا «لبدا» کے معنی مددگار کے ہیں۔ [صحيح البخاري/كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ/حدیث: Q4921]