🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

13. باب عقوبة عقوق الوالدين
والدین کی نافرمانی کی سزا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 23
23/29 (صحيح) عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"مَا مِنْ ذَنْبٍ أَجْدَرُ أَنْ يُعَجَّلَ لِصَاحِبِهِ الْعُقُوبَةُ مَعَ مَا يدخر له؛ من البغى وقطيعة الرحم".
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ظلم اور قطع رحمی کے علاوہ کوئی گناہ ایسا نہیں ہے جو اس بات کے زیادہ لائق ہو کہ اس کے کرنے والے کو جلد (دنیا میں) سزا دی جائے اس کے ساتھ جو اس کے لیے (آخرت میں) ذخیرہ کی گئی۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 23]
تخریج الحدیث: (صحيح)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں