🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

30. باب من وصل رحمه فى الجاهلية ثم أسلم
جس نے حالت کفر میں رشتہ داروں سے اچھا سلوک کیا پھر مسلمان ہو گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 51
51/70 عن حكيم بن حزام؛ أنه قال للنبي صلى الله عليه وسلم: أرأيت أموراً كنت أتحنث بها في الجاهلية؛ من صلة، وعتاقة، وصدقة، فهل لي فيها أجر؟ قال حكيم: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"أسلمت على ما سلف من خير".
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: ان عبادت کے معاملات کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے جو میں جاہلیت میں کرتا تھا جیسے صلہ رحمی، غلام آزاد کرنا، صدقہ کرنا، کیا ان کا بھی مجھے اجر ملے گا؟ حکیم کہتے ہیں کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو اس نیک کام کے ساتھ ہی مسلمان ہوا ہے جو تونے پہلے (جاہلیت میں) کیے ہیں۔ (یعنی ان کا اجر بھی ملے گا)۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 51]
تخریج الحدیث: (صحيح)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں